اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گڈ گورننس کیلئے نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں: پنجاب بار کونسل

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) نئے انتظامی یونٹس کے مؤقف کی پنجاب بار کونسل کی جانب سے بھی حمایت کر دی گئی۔

پنجاب بار کونسل کی نومنتخب قیادت نے بھی گڈ گورننس کیلئے نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں کے موقف کی حمایت کر دی۔

وائس چیئرمین پنجاب بار قیصر نذیر ساہی اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی ارشد علی ہنجرا کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے نئے انتظامی یونٹس پر پیشرفت ہونی چاہیے، انتظامی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے