اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے: ڈی آئی جی آپریشنز

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز نے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

فیصل کامران  نے راوی روڈ، مستی گیٹ، موچی گیٹ، شیرہ کوٹ اور شاہدرہ کا دورہ کیا اور داتا دربار کے سالانہ عرس سمیت انتخابی عمل کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین اور ایس پی سکیورٹی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ 

ڈی آئی جی نے فیلڈ میں سکیورٹی، امن و امان اور مجموعی انتظامات کا خود معائنہ کرتے ہوئے گشت، ناکہ بندی، پکٹس اور پولیس کی فیلڈ موجودگی کو چیک کیا گیا۔

انہوں  نے مشتبہ افراد کی مؤثر چیکنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ نگرانی مزید سخت کرنے کا حکم  دیتے ہوئے جرائم پیشہ اور امن خراب کرنے والے عناصر کیخلاف بھی بلاامتیاز کارروائیوں کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے