اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایس پی سٹی عاطف امیر کا داتا دربار کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) ایس پی سٹی عاطف امیر کا داتا دربار کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ایس پی سٹی ڈویژں  نے ڈیوٹی پر مامور نفری کو چیک کیا اور پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی، انہوں  نے تین درجاتی سکیورٹی حصار اور زائرین کی چیکنگ یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔ 

ایس پی سٹی نے کشمیر الیکشن کے پولنگ سٹیشنز کا بھی دورہ کیا، جس کے دوران انہوں  نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے داخلی و خارجی راستوں، سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں  نے سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے