اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہو گئیں تاہم دونوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے چونگی امر سدھو کے قریب فٹ پاتھ سے تقریباً 35 سالہ شخص کی لاش ملی، جسے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔

دوسری جانب غالب مارکیٹ کے علاقے شیر پاؤ پل کے نیچے سے تقریباً 30 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی، ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون کی ہلاکت بھی بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی تاہم حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی۔

ایدھی کے مطابق دونوں لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس شناخت اور مزید قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے