اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر شوہر کا حملہ، بیوی اور تین بیٹیاں زخمی، ملزم گرفتار

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں نشے کے لیے پیسے نہ ملنے پر شوہر نے اپنی بیوی اور تین بیٹیوں پر چھری سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں چاروں زخمی ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی کی جانب سے نشے کے لیے پیسے دینے سے انکار پر طیش میں آکر چھریوں کے وار کیے۔

زخمیوں میں بیوی فوزیہ، 18 سالہ کبیرہ، 15 سالہ کنزہ اور 12 سالہ عالیہ شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے