اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ عروبہ مرزا کی جانب سے عائد الزامات پر ثاقب چدھڑ کا ردعمل آگیا

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(ویب ڈیسک)رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اداکارہ عروبہ مرزا کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا۔

اداکارہ عروبہ مرزا نےسوشل میڈیا پرمبینہ طور پر ثاقب چدھڑ سےمنسوب پرانے پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے تھے، جس کے بعد معاملہ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا۔

اس حوالے سےثاقب چدھڑ نے فوٹو اینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری کے ذریعے وضاحت جاری کرتے ہوئے اداکارہ کے الزامات کو مسترد کیا اور ان سے اتفاق نہ کرنے کا مؤقف اختیار کیا۔

ثاقب چدھڑ نے لکھا ہم دونوں کا کبھی کسی قسم کا تعلق نہیں رہا،دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے