اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حسن احمد نے فہد شیخ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حسن احمد نے اداکار فہد شیخ کو سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ نامناسب سلوک کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 

حسن احمد نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں فہد شیخ کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے ان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ فہد سمارٹ بننے کی کوشش میں اکثر لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔

انہوں نے فہد شیخ سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا ہے کہ میں نے آپ کے ساتھ کام کیا اور ان تمام سالوں کے دوران جتنا میں نے آپ کو جانا ہے اس کے مطابق آپ تقریباً سب کا ہی مذاق اڑاتے ہیں۔

اداکار نے لکھا کہ آپ ان لوگوں میں سے ہیں جہنیں لگتا ہے کہ دوسروں کا مذاق اڑاتے ہوئے وہ سمارٹ لگیں گے۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ وائرل ویڈیو میں آپ اور آپ کے ساتھ دیگر جو لوگ نظر آ رہے ہیں ان سب کا بائیکاٹ ہونا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے