اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا: عارف لوہار

01 Aug 2026
01 Aug 2026

(وب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا۔

فوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں 13 سال تک پی ٹی وی کے گیٹ کے باہر کھڑا رہا، مجھے کسی نے اندر جانے نہیں دیا، اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، اپنے میرٹ پر آگے بڑھتا رہا۔

عارف لوہار نے کہا کہ آج کی نئی نسل کو بہت آسانیاں میسر ہیں، جب میں چائلڈ سٹار تھا تو مشکلات کا سامنا کیا، چمٹا اور جگنی پوری دنیا میں میری شناخت ہے۔

انہوں نے کہا کہ  میری موسیقی اور روح پاکستانیت سے سرشار ہے، نئی نسل میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔

عارف لوہار نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ کئی برس بعد کراچی آیا ہوں، بہت اچھا لگ رہا ہے، جب بھی کراچی آتا ہوں، دل خوش ہوجاتا ہے، کراچی کے دوستوں سے ملاقات ہوئی، برنس روڈ کی کھانے پسند ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے