اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، 6 ناموں کی لسٹ جیل حکام کو بھیج دی گئی

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کل ملاقات کا دن، پارٹی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔

پی ٹی آئی کے بانی سےملاقات کرنیوالوں کی فہرست میں ملک تنزیل ،شاہد مغل، راجہ بابر کا نام شامل ہے، ان کے ساتھ ملک غلام مجتبیٰ، جہانزیب خان اور رابعہ اقبال خان کا نام شامل ہے۔

ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما کل 30 جولائی کو ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے