اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیروانی ماپ کے مطابق نہ سلنے پر ٹیلر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) صارف عدالت میں شاد باغ کے رہائشی پرویز احمد نے ٹیلر سلیم کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔

دعویٰ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹیلر  نے دولہا کی شیروانی طے شدہ ماپ کے مطابق تیار نہیں کی، جس سے درخواست گزار کو نقصان اور ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔

صارف عدالت نے دعویٰ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے ٹیلر سلیم کو 3 اگست کیلئے نوٹس جاری کر دیا ہے تاکہ وہ عدالت میں اپنا جواب جمع کرا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے