اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت 468 روپے کلو پر برقرار

28 Jul 2026
28 Jul 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے۔

 نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 468 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ صافی گوشت شہریوں کو 540 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کا فارم گیٹ ریٹ 295 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 309 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں 323 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت بھی برقرار رکھی گئی ہے اور سرکاری نرخ 266 روپے فی درجن مقرر ہیں، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی کی قیمت 7 ہزار 860 روپے مقرر کی گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق رواں ماہ انڈوں کی قیمت میں مجموعی طور پر 40 روپے فی درجن تک اضافہ ہو چکا ہے، تاہم موجودہ نرخ نامے میں مزید کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے