اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نوجوانوں کا میڈیکل شعبے کی جانب رجحان کم ہونے لگا

28 Jul 2026
28 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کی تعداد میں مسلسل کمی ہونے لگی۔

رواں سال ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے پنجاب سے 48 ہزار 525 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی ہے، جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 50 ہزار 461 تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے امیدواروں کی تعداد میں مسلسل تیسرے سال بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے نوجوانوں کے میڈیکل شعبے کی جانب رجحان میں بتدریج کمی ظاہر ہوتی ہے۔

رواں سال ایم ڈی کیٹ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں میں 74 فیصد سے زائد تعداد طالبات کی ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ میڈیکل تعلیم میں خواتین کی دلچسپی بدستور نمایاں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے