اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں امریکا اور ایران کی جانب سے حملے نہ کرنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 5.90 فیصد کمی کے بعد 83.42 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔اسی طرح برینٹ کروڈ آئل 7.37 فیصد سستا ہونے کے بعد 89.41 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

عالمی توانائی مارکیٹ میں قیمتوں میں یہ کمی خطے میں کشیدگی میں ممکنہ کمی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث دیکھی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے