اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول ایک روپے فی لٹر سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 37 پیسے مہنگا

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(ویب ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔

 

ذرائع  کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کمی کر دی گئی ہے جس کا  پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ  پٹرول کی قیمت میں کمی سے نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق  رات 12 بجے  کے بعد ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے