اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، میزبان ٹیم نے 7 وکٹوں پر 126 بنا لئے

28 Jul 2026
28 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔

تیسرے روز کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگزمیں 7 وکٹوں پر126 رنز بنا لئے، شمار جوزف 22 اور کیمار روچ 5رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں، ٹیگینرائن چندر پال 35 اورجسٹن گریوز 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، شائی ہوپ نے 10 اور روسٹن چیز نے 8 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 3 اور خرم شہزاد نے 2 وکٹیں حاصل کیں، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، شان مسعود 109اور امام الحق 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جسٹن گریوز نے 5 وکٹیں حاصل کیں، میزبان ملک نے پہلی اننگزمیں 311 رنز بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے