اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ جیت لیا

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان نے عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔

ذرائع کے مطابق کینیڈا کے شہر نیاگرا ان دی لیک میں شروع ہونے والی عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے گروپ 7 کے پہلے میچ میں سیڈ7 پاکستان  نے کسی دقت کے بغیر نائجیریا کو 0-3 سے شکست دے دی۔

پاکستان کے نعمان خان  نے یوسف قادری، عبداللہ نواز  نے شعیب جیوا اور محمد عمیر عارف نے جوشوا ڈینیئل کو ہرایا۔

پاکستان گروپ مرحلے کا دوسرا میچ سوئٹزرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے