اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(ویب ڈیسک) گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللّٰہ شفیق کو ریلیز کر دیا۔

عبداللّٰہ شفیق کی جگہ بنگلا دیش کے شمیم حسین کو لاہور قلندرز میں شامل کیا گیا ہے۔عبداللّٰہ شفیق گلوبل سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کا حصہ تھے، انہوں نے گیانا میں لاہور قلندرز کی جانب سے آخری میچ کھیلا۔

عبداللّٰہ شفیق نے آخری میچ میں گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف 13 گیندوں پر 21 رنز بنائے، اب عبداللّٰہ شفیق ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

واضح رہے انہیں انجرڈ عبداللّٰہ فضل کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے