اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے 199 رنز بنا لئے

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا لئے۔

ٹاروبا ٹیسٹ کا دوسرا روز پاکستان کے نام رہا جہاں پاکستان باؤلرز نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 4 اور محمد عباس نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کی جانب سے شان مسعود 88 اور سلمان علی آغا بغیر کوئی رن بنائے ناٹ آؤٹ ہیں، جبکہ امام الحق 63، بابر اعظم 23 اور اذان اویس بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی، پاکستان کو ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 112 رنز درکار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے