اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں پہلی بار جنگلی حیات کیلئے پورٹیبل ایکسرے سروس کا آغاز

24 Jul 2026
24 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب وائلڈ لائف اینڈ پارکس ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار جنگلی حیات کیلئے پورٹیبل ایکسرے سروس شروع کر دی، جدید سہولت سفاری زو کے اسٹیٹ آف دی آرٹ وائلڈ لائف ہسپتال میں فعال کر دی گئی ہے۔

محکمے کے مطابق نئی پورٹیبل ایکسرے مشین کے ذریعے ہرن اور اژدہے کا موقع پر کامیاب طبی معائنہ بھی کیا گیا، اس سہولت کی بدولت زخمی یا بیمار جنگلی جانوروں کو ایکسرے کے لیے ویٹرنری ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ موقع پر فوری تشخیص سے جانوروں کو غیر ضروری نقل و حمل کے دباؤ سے بچایا جا سکے گا، جبکہ علاج اور تشخیص کا عمل مزید مؤثر اور تیز ہوگا، جس سے جنگلی حیات کو بروقت طبی سہولت فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے