اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹری ورکرز کی حفاظت کیلئے نئے سیفٹی ایس او پیز جاری

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) سینیٹری ورکرز کی حفاظت کیلئے نئے سیفٹی ایس او پیز جاری کر دیے گئے جبکہ عملدرآمد کی نگرانی کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔

تمام لوکل گورنمنٹس کو سیفٹی ایس او پیز پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کر ی گئی ہے۔

مراسلے کے مطابق دوران صفائی حفاظتی آلات، گیس ٹیسٹنگ اور مجاز افسر کی نگرانی لازمی ہو گی۔

ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے آپریشنز کی باقاعدہ مانیٹرنگ ہو گی، ناخوشگوار واقعہ پر ذمہ دار افسران اور متعلقہ کنٹریکٹرز کیخلاف کارروائی ہو گی۔

صرف تربیت یافتہ سیوریج ورکرز سے مین ہول صفائی کا کام لیا جائے، مین ہول میں اترنے سے پہلے ٹرائی پاڈ، سیفٹی بیلٹ اور حفاظتی رسیاں لازمی قرار دی گئیں جبکہ حفاظتی آلات کی تنصیب کے بغیر مین ہول میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے