اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بیرونی قرضوں کی ادائیگی، زرمبادلہ ذخائر میں 1.31 ارب ڈالر کی کمی

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ارب 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ ذخائر کی تازہ صورتحال جاری کر دی۔

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 17 ارب 22 کروڑ 58 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد یہ 5 ارب 44 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 31 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد مجموعی ذخائر 22 ارب 67 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے