اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

 

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 30 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 742 روپے ہوگئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے