اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، ٹاؤن شپ، کوٹ لکھپت اور پیکو روڈ کے اطراف بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔

بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید خوشگوار بنا دیا جبکہ شہریوں نے شدید حبس اور گرمی سے عارضی ریلیف محسوس کیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں کے دوران شہر کے مزید علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے