اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سیالکوٹ موٹروے: ٹرالر نے کار کو روند ڈالا، ساس ،بہو جاں بحق، 3 افراد زخمی

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر تیز رفتار ٹرالر نے کار کو روند ڈالا۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے میں ایک ہی خاندان کی دو خواتین جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق خواتین میں ساس اور بہو شامل ہے، زخمیوں میں تین سالہ میرال اس کا والد اور دادا شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیموں کی مدد سے جاں بحق خواتین کی لاشوں اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ ٹرالر ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار ہوگیا۔

حادثے کا شکار خاندان گوجرانوالہ سے لاہور جا رہا تھا، زخمیوں میں60 سالہ ندیم ولد یعقوب، 3سالہ میرال ولد حمزہ اور 40 سالہ حمزہ ولد ندیم شامل ہیں، جاں بحق کی شناخت 60 سالہ فرزانہ ندیم اور 30 سالہ ثنا حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے