اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف دورہ قطر سے واپسی پر چھانگلہ گلی پہنچ گئے

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے چھانگلہ گلی، گلیات پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف قطر سے واپسی پر اسلام آباد پہنچے، جہاں سے وہ سڑک کے راستے اپنی رہائش گاہ چھانگلہ گلی روانہ ہوئے۔

نواز شریف آج صبح چھانگلہ گلی سے اسلام آباد گئے تھے، جہاں سے وہ وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ قطر روانہ ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ میاں محمد نواز شریف گزشتہ چند روز سے اپنی رہائش گاہ چھانگلہ گلی میں قیام پذیر تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے