اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری: پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ورلڈ کپ سکواڈ کے انتخاب کا اختیار غیر ملکی کوچز کے سپرد کر دیا گیا ہے، جو تمام کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیں گے، ہر کھلاڑی کی فٹنس رپورٹ مرتب کی جائے گی، جبکہ صرف مکمل فٹ کھلاڑیوں کو ہی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا۔

قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے، جہاں غیر ملکی کوچز دو مختلف سیشنز میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

فیڈریشن کا کہنا ہے کہ عالمی مقابلے کے لیے مضبوط اور مکمل فٹ ٹیم کی تشکیل اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے