اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر19 کا پہلا ٹی 20 کل، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز انڈر19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا، میچ کےلیے تیاریاں جاری ہیں جہاں پانچ میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی۔

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

پاکستان ٹیم کی کپتان فضا فیاض کا کہنا ہے کہ ینگ کھلاڑیوں کیلئے یہ سیریز بہت اہم ہے، پُرعزم ہیں کہ سیریز میں اچھے نتائج آئیں گے۔

جنوبی افریقی کپتان میکا فین فارسٹ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملے تو بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو ملنا پسند کریں گی، پاکستان آکر سیریز کھیلنے کی کافی خوشی ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے