اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا چینی زبان کے فروغ کیلئے الگ مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چینی زبان کے فروغ کے لیے الک مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس ضمن میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور چینی ادارے 'ٹینگ چائنیز انٹرنیشنل' کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

دونوں اداروں کے مابین مشترکہ پروگرامز، اساتذہ و طلبہ کے تبادلے اور چینی زبان کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، اس موقع پر  وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مہارتوں سے لیس نوجوان ہی مستقبل کی اصل طاقت ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی میں چینی زبان و ثقافت کا مرکز قائم کیا جائے گا، جامعہ میں ترک، جاپانی اور روسی زبانوں کے مراکز پہلے ہی کامیابی سے کام کر رہے ہیں۔

سانگ جیاءنگ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی اور مہارت پر مبنی تعلیم کے لیے اوپن یونیورسٹی بہترین شراکت دار ہے، ڈاکٹر صائمہ ناصر  نے کہا کہ چینی ادارے سے شراکت داری طلبہ اور اساتذہ کو عالمی معیار کے تحقیقی مواقع فراہم کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے