اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کا سٹوڈنٹس کو 10 ارب کی سبسڈی اور وظائف دینے کا فیصلہ

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا 1761واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ یونیورسٹی آن کیمپس طلبہ کو 10 ارب مالیت کی سبسڈی اور وظائف فراہم کرے گی۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔ مالی سال 27-2026 کے لیے یونیورسٹی کے بجٹ تخمینوں کا جائزہ لیا گیا۔
سنڈیکیٹ نے 20.87 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری کی سفارش کر دی۔یونیورسٹی آن کیمپس طلبہ کو 10 ارب مالیت کی سبسڈی اور وظائف فراہم کریگی۔
سنڈیکیٹ کی طلبہ پر مالی بوجھ کم کرنے کیلئے وظائف اور سبسڈیز میں اضافے کی سفارش بھی کی گئی ۔ یونیورسٹی نے اپنے وسائل سے وظائف کی مدمیں 341 ملین روپے مختص کیے ہیں۔
مالی سال 26-2025 کے دوران بجٹ خسارہ 2.2 سے کم ہو کر 1.6 ارب رہ گیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے