اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڈیکل کے سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری ، ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن میں توسیع

09 Jul 2026
09 Jul 2026

(لاہور نیوز) میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ کیلئے اچھی خبر آگئی ۔ ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن میں توسیع کردی گئی ۔

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی۔امتحان کی رجسٹریشن سنگل فیس کے ساتھ 8 کی بجائے 13 جولائی تک ہوسکے گی۔
ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن لیٹ فیس کے ساتھ 18 جولائی تک رجسٹریشن ہوسکے گی۔
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن میں توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے