اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے درجہ حرارت میں اضافہ، بادل برسنے کے محض 10 فیصد امکانات

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر میں گزشتہ روز کے مقابلے میں درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

اعداد و شمار کے مطابق ہوا 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد تک پہنچ چکا ہے، جس کے باعث حبس کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں آج بارش کے صرف 10 فیصد امکانات ہیں، لہٰذا شہر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے