اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلز پارٹی کا 25 جولائی کو مینارِ پاکستان پر جلسہ کا اعلان

12 Jul 2026
12 Jul 2026

(لاہورن نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے 25 جولائی کو مینارِ پاکستان پر بڑے سیاسی جلسے کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔

پپیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر  نے پارٹی کارکنوں اور جیالوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی فیملیز اور دوستوں کے ہمراہ جلسے میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

فیصل میر  نے کہا کہ لاہور کے تمام 10 ٹاؤنز کے کارکن، عہدیداران اور عوام جلسے کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ کہ مزدوروں اور مستحق افراد کو سوشل سکیورٹی کارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ انہیں حکومتی سہولتوں اور سماجی تحفظ کے نظام سے بہتر انداز میں مستفید ہونے کا موقع مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے