اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش کے دوران رائیونڈ روڈ پر کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

12 Jul 2026
12 Jul 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ روڈ کے گول چکر کے قریب بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت شکیلہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو اہلکار اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور خاتون کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے متعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے جبکہ کرنٹ لگنے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

بارش کے دوران کھلے یا ٹوٹے ہوئے بجلی کے تاروں اور بجلی کی تنصیبات کے قریب احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے