اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

او آئی سی خواتین کانفرنس کا خصوصی نغمہ اور دستاویزی فلم جاری

11 Jul 2026
11 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستان میں 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے حوالے سے خصوصی نغمہ اور دستاویزی فلم جاری کر دی گئی۔

ترجمان کے مطابق 9ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین میں او آئی سی کے رکن ممالک سے اعلیٰ سطح کے مندوبین شرکت کریں گے۔

کانفرنس 12 اور 13 جولائی کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جہاں خواتین کو بااختیار بنانے، ترقی اور باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے