اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہ عالم مارکیٹ: کھلونوں کی دکان میں آتشزدگی

11 Jul 2026
11 Jul 2026

(لاہور نیوز) شاہ عالم مارکیٹ میں ایک افسوسناک واقع پیش آیا ، کھلونوں کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پلازے کی پہلی منزل پر  کھلونوں کی دکان میں آگ لگ گئی   جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو فائر فائٹرز نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا جبکہ اسے مزید دکانوں تک پھیلنے سے روک دیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پلازے کی پہلی منزل پر موجود کھلونوں کی دکان میں لگی تھی۔

 انہوں نے مزید بتایا کہ  آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بھی بچاؤ ممکن ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے