اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل

11 Jul 2026
11 Jul 2026

(لاہور نیوز) مریدکے میں نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

والدین کا کہنا ہے کہ ملزم سبحان عرف جیبو گھر میں اکیلی لڑکی دیکھ کر زبردستی اندر داخل ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نے زیادتی کی ویڈیو بنا کر دوستوں میں شیئر کر دی، جبکہ ملزم نے لڑکی کو قتل کی دھمکیاں دے کر خاموش کروا دیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ گاؤں ٹپیالہ دوست محمد میں دو ماہ قبل پیش آیا، دو روز قبل تھانہ صدر نے مدعی عارف کی درخواست پر زیر دفعہ 376/292 مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم جیبو فرار ہو گیا ہے، اس کا والد حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے