اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 58 لاکھ مالیت کی جعلی ادویات برآمد ملزم گرفتار

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) جعلی زرعی ادویات بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر محکمہ زراعت نے ایک چھاپے کے دوران 58 لاکھ روپے مالیت کی جعلی زرعی ادویات اور سامان برآمد کرتے ہوئے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا۔

محکمہ زراعت کے مطابق  ایکسپائر شدہ زرعی ادویات کو ری پیک کر کے دوبارہ فروخت کے لیے تیار کیا جا رہا تھا جہاں جعلی لیبل، خالی بوتلیں، فلنگ مشین، پیکنگ میٹریل اور بڑی مقدار میں زرعی ادویات قبضے میں لے لی گئیں۔

کارروائی کے دوران ملزم محمد اشرف کو بھی گرفتار کیا گیا ہےجسے مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہےحکام نےبتایا کہ ملزم مختلف کمپنیوں کے نام اور رجسٹریشن نمبرز استعمال کر کے جعلی زرعی ادویات تیار کر رہا تھا۔

ڈائریکٹر زراعت پی پی ڈاکٹر محمد امجد،  اور ڈاکٹر محمد افضل، کی سربراہی میں چھاپہ مارا گیاجعلی زرعی ادویات تیار کرنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے