اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور:سرچ آپریشنز، ایک ہزار سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) رواں سال شہر بھر میں 2 ہزار سے زائد سرچ اور کومبنگ آپریشنز کے دوران ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد گھروں کی تلاشی لی، جبکہ 2 لاکھ سے زائد افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے نتیجے میں ایک ہزار 39 مشتبہ افراد اور 232 اشتہاری گرفتار کیے گئے جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 187، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 93، منشیات فروشی پر 72 اور شراب نوشی پر 41 مقدمات درج کیے گئے۔

دوسری جانب جمعۃ المبارک کے موقع پر لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی سی پی او لاہور  نے ہدایت کی ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں، نماز جمعہ کے اجتماعات اور دیگر حساس مقامات پر سکیورٹی کے مؤثر انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے