اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق رکن اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ کا انتقال

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) سابق رکن اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ انتقال کر گئیں۔

عزیز و اقارب، رشتہ دار اور سیاستدان  ماجد  ظہور سے  ان کی والدہ  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ ماجد ظہور 2013 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 140 (لاہور-IV) سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے