اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹروپولیٹن کارپوریشن کی اینٹی انکروچمنٹ گاڑی نذر آتش

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن کے علاقے میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی اینٹی انکروچمنٹ گاڑی نذر آتش ہوگئی ۔

گاڑی کو علی ٹاؤن میٹرو سٹیشن کے قریب مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے آگ لگائی۔ 
آتشزدگی سے رائیونڈ روڈ سے علی ٹاؤن قزلباش چوک کی طرف ٹریفک کی روانی متاثر ہے ۔ پولیس کے مطابق ایک گاڑی کے شیشے توڑے گئے جبکہ ایک گاڑی کو نذر آتش کیا گیا۔
ریسکیو نے گاڑی میں لگی آگ پر قابو پا لیا،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے