اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے 300 سکول اپ گریڈ، طلبہ کو اپنے علاقوں میں بہتر تعلیمی سہولیات ملیں گی

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب ایجوکیشن انیشی ایٹو اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (پیماء) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 300 سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصٰیلات کے مطابق33ویں بورڈ اجلاس میں منظور کیے گئے فیصلے کے تحت ان سکولوں کو لیول 6 کا درجہ دے دیا گیا ہے جسکا مقصد خواندگی کی شرح میں بہتری لانا اور تعلیمی سہولیات میں آسانی پیدا کرنا ہے۔

پیماء کے مطابق سکولوں کی اپ گریڈیشن کا مقصد خصوصاً دیہی علاقوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کو بہتر بنانا اور طلبہ کو اپنے علاقوں میں ہی جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ہے، تاکہ انہیں اعلیٰ تعلیم کیلئے دور دراز علاقوں کا رخ نہ کرنا پڑے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے