اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

5 دہائیوں تک شوبز انڈسٹری پر راج کرنیوالی ذہین طاہرہ کو بچھڑے 7 برس بیت گئے

09 Jul 2026
09 Jul 2026

(لاہور نیوز) پانچ دہائیوں تک شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی ذہین طاہرہ کو مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے، مگر ان کی یادیں اور فن آج بھی زندہ ہے۔

ذہین طاہرہ نے ساٹھ کی دہائی میں پی ٹی وی سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا، انہوں نے خدا کی بستی، عروسہ اور دیس پردیس جیسے شاہکار ڈراموں میں یادگار کردار نبھائے۔

ڈرامے وارث میں ان کی جاندار اداکاری کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، ذہین طاہرہ ٹی وی سکرین پر ماں، دادی اور نانی کے شفیق اور روایتی کرداروں کی پہچان تھیں۔

فن کی دنیا میں بہترین خدمات پر حکومت پاکستان نے ذہین طاہرہ کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا، 9 جولائی 2019 کو وہ کراچی میں انتقال کر گئی تھیں، ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے