اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کی جانب سے 14 کرکٹرز کو بیرونِ ملک لیگز کیلئے این او سی مل گئے

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیرون ملک لیگز کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیے۔

پی سی بی کی جانب سے محمد حارث ، شہاب خان ، محمد نعیم ، عبداللہ شفیق، شامل حسین اور فرحان یوسف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔

ان کے علاوہ پی سی بی نے مہران ممتاز، عثمان خان اور علی شبیر کو بھی این او سی جاری کیا ہے جبکہ محمد فاروق، محمد عمران، محمد باسط اور خلیل احمد بھی این او سی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پی سی بی نے 13 کرکٹرز کو گلوبل سپر لیگ 2026 کے لیے این او سی جاری کیا ہے ہیں جبکہ معاذ صداقت کو پی سی بی نے کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے