اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: پیراگوئے نے جرمنی کو ایونٹ سے باہر کر دیا

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، جہاں چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو پیراگوئے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹیز پر 3-4 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر رہا جس کے بعد فاتح کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، پیراگوئے کے کھلاڑیوں نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے چار پینلٹیز کامیابی سے گول میں تبدیل کیں جبکہ جرمنی تین ہی پینلٹیز سکور کر سکا۔

اس شاندار کامیابی کے ساتھ پیراگوئے نے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی جبکہ جرمنی کا عالمی کپ میں سفر غیر متوقع طور پر اختتام پذیر ہوگیا، فٹبال ماہرین اس نتیجے کو ٹورنامنٹ کے اب تک کے سب سے بڑے اپ سیٹس میں شمار کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے