اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا ششماہی تبادلہ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور نئی دہلی میں ہائی کمشنرز کو فہرستیں دی گئیں، پاکستان نے 250 ہندوستانی قیدیوں کی لسٹ شیئر کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں میں ساڑھے سات سو سے زائد پاکستانی قید ہیں، انڈیا نے تقریباً 400 سے زائد پاکستانی قیدیوں کی لسٹ فراہم کی ہے، ہندوستان کے جیلوں میں پاکستانی سویلینز اور ماہی گیر قید ہیں۔

ذرائع کے مطابق فہرستوں کا تبادلہ 2008 کے قونصلر رسائی معاہدے کے تحت کیا جاتا ہے، معاہدے کے تحت ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے