اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور ہر دلعزیز شیف راحت علی انتقال کر گئیں۔

 

شیف راحت علی پاکستان کے معروف ترین شیفس میں شمار ہوتی تھیں، ان کی آسان تراکیب، منفرد پکوان اور سادہ انداز نے لاکھوں لوگوں خصوصاً گھریلو خواتین کو کھانا پکانے کی جانب راغب کیا، ان کی مسکراہٹ اور دوستانہ انداز انہیں ناظرین میں بے حد مقبول بناتا تھا۔

شیف راحت علی کی بھانجی نے بھی سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبر شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پر مداح شیف راحت علی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کر رہے ہیں، صارفین نے اس خبر کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ مرحومہ کی صاحبزادی شیف مائدہ راحت علی بھی ایک معروف شیف ہیں جو اس وقت امریکا میں مقیم ہیں، جہاں وہ اپنے شعبے میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے