اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج کا پارہ بدستور ہائی،شدید گرمی، کل سے بارشوں کی پیشگوئی

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سورج بدستور آگ برسا رہا ہے، جس کے باعث شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔

آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 31 جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے 6 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 53 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے