اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پریس کلب کے کمپیوٹر روم میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو عملے نے قابو پا لیا

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور پریس کلب کے کمپیوٹر روم میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو لیا۔

تفصیلات کے  مطابق واقعے کے دوران پریس کلب کے اراکین نے اپنی مدد آپ کے تحت کمپیوٹر روم کی کھڑکیاں توڑ کر دھواں خارج کرنے اور صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کی۔

ریسکیو حکام کی جانب سے آگ پر قابو پانے کے لیے مزید کارروائی جاری ہے ، جبکہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے