اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت تمام اضلاع میں محرم کے مرکزی جلوس پُرامن اختتام پذیر

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور مریم خان نے کہا ہے کہ لاہورسمیت تمام اضلاع میں محرم کےمرکزی جلوس پُرامن اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔

کمشنر لاہور مریم خان نے کہا کہ دن، رات فرائض انجام دینے والے محکموں کوشاباش دیتی ہوں، ضلعی انتظامیہ،پولیس،میونسپل محکمے24گھنٹےجلوسوں کےہمراہ رہے، انہوں  نے کہا کہ تمام محکموں نے انتھک ڈیوٹی انجام دی ۔ 

کمشنر لاہور نے کہا کہ تمام جلوسوں کےروٹس پرکوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی، میونسپل کے انتظامات بھی شاندار رہے تاہم جلوس ختم ہونے تک محکموں نے فرائض احسن طریقے سے نبھائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے