اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ میں ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق

25 Jun 2026
25 Jun 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے سڑک عبور کرنے والی خاتون کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، واقعے کے بعد لاش کو ضروری قانونی کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ واقعے سے متعلق قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے